ختم نبوت کورس


 🌹 *اصیرم آن لاٸن اکیڈمی* 🌹

کی جانب سے 


🌹 *ختم نبوت کورس* 🌹


عقیدہ ختم نبوت اسلام کا ایک اہم عقیدہ ہے ۔ جس پر ایمان لاٸے بغیر مسلمان نہیں ہوسکتے ۔ موجودہ دور میں قادیانیت کا فتنہ پھیل چکا ہے ۔ اور اس کے مقابلے کے لیے ضروری ہے کہ ہمیں اس بارے میں مکمل رہمناٸی ہو ۔ اور ہم سیکھ کر اپنے آقا کریم ﷺ کی ختم نبوت کی حفاظت کے لیے کام کرسکیں ۔تاکہ کل بروز حشر ہم بھی قافلہ صدیقی میں اٹھاٸے جاٸیں۔ اگرچہ ہمارا یہ چھوٹا سا کام بہت کم ہو لیکن اللہ نیتوں کودیکھتا ہے ۔ شاید یہی کام ہماری نجات کا سبب بن جاٸے ۔ 


جس طرح تمام انسانوں میں سے  امت محمدیہ کے لیے خاص لوگ چنے گٸے ۔ اسی طرح تمام امت محمدیہ میں سے بھی خاص لوگ ہی اس عقیدے کی حفاظت کے لیے چنے جاتے ہیں۔ 


تو آٸیں ہمارے ساتھ مل کر سیکھیں اور آگے اسکو پھیلاٸیں ۔




اس کورس میں آپکو پڑھایا جاٸے گا ۔


عقیدہ ختم نبوت کیا ہے 

عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت وفضیلت 

قرآن و حدیث میں عقیدہ ختم نبوت 

رفع ونزول سیدنا عیسی علیہ السلام 

ظہور امام مہدی 

جھوٹے مدعیان نبوت اور انکا انجام 

آٸین پاکستان میں قادنیوں کی حثیث 

قادیانی پراڈکٹس کا باٸیکاٹ کیوں ضروری ہے 

قادیانی ایپس سے موباٸل کو پاک رکھنا 

اور اس بارے میں اٹھنے والے اہم سوالات کے جوابات 


 *کورس کے اختتام پر طالبات کو اسناد سے نوازاجاٸے گا ۔* 



 *📍کورس کی مدت :40روز* 

 *📍کورس کا آغاز :2جون* 

 *📍کورس کی فیس :دوسرے لوگوں کو اس فتنے کے بارے میں آگاہ کرنا ہی اس کورس کی فیس ہے ۔* 


ایڈمیشن کے لیے خواتین اس نمبر پر واٸس مسیج کریں۔ 

https://wa.me/923105351953

Comments